99+ Sad Whatsapp status in urdu 2021
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کبھی کبھی لوگ مر جاتے ہیں موت سے پہلے
اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ
Sad Whatsapp status in urdu for boys
اور بھی سبب ہیں اداسی کے
دل کو تیرا ملال تھوڑا ہی ہے
اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں ہوتا
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا دیتے ہیںبڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوۓ ہیں
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے
چلو پھر لوٹ کر چلتے ہیں بچپن میں
بہت دن ہو گئے اس بیکار دنیا میں رہتے
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
دل اب حسرتیں نہیں کرتا
اتنی ساری یادوں کے ہوتے ہوئے بھی جب دل میں
ویرانی ہوتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے
لوگوں نے پوچھا کہ کون ہے وہ
جو تیری یہ اداس حالت کر گیا؟
میں نے مسکرا کے کہا اس کا نام
ہر کسی کے لبوں پہ اچھا نہیں لگتا
جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر
اپنے اندر ہی سو گیا ہوں میں
یوں بے وجہ اداس میں رہا نہیں کرتا
کوئی چہرہ ستاتا ہے مجھ کو
مجھ کو دیکھو گے بھیڑ میں بھی تو پہچان جاؤ گے
خوش مزاج سا چہرہ بہت اداس آنکھیں
ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺣﺎﺻﻞ
ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ زﻧﺪﮔﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ
ہم بھی مسکراتے تھے کبھی بے پرواہ انداز سے
دیکھا ہے آج خود کو کچھ پرانی تصویروں میںعرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
نہیں جی پا رہی میں زندگی
تیری لاڈلی تھک گئ ہے ماں
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا